افغانستان: پولیس کانوائے پر بم حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک

صوبہ بدخشاں میں بم حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے

2137505
افغانستان: پولیس کانوائے پر بم حملہ، 5 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں بم حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔

ملک کے شمال مغربی صوبے بدخشاں کے علاقے جوزون میں ایک موٹر سائیکل میں مقناطیس کے ذریعے نصب کیا گیا بم اس وقت اڑا دیا گیا جب پولیس کانوائے راستے سے گزر رہا تھا۔

حملے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔



متعللقہ خبریں