صوبہ قندھار میں خود کش حملہ ،3 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہوئے خود کش حملے میں تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں

2118321
صوبہ قندھار میں خود کش حملہ ،3 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہوئے خود کش حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

 قندھار پولیس کا کہنا ہے کہ  آج صبح  کابل بینک کی شاخ کے قریب خود کش حملہ کیا گیا ۔

 اس حملے میں تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔

 حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں