استنبول:بھارتی قونصل خانے کا استقبالیہ،بھارتی کھانوں سے تواضع

تقریب  سے خطاب میں بھارتی قونصل جنرل میجیتو وینیتو نے بتایا کہ ترکیہ اور ہندوستان کے درمیان  باہمی تجارت کا حجم بڑھ رہا ہے،باجاج اور ٹی وی ایس کے بعد اب رویال اینفیلڈ موٹر سائیکلیں بھی جلد ہی ترکیہ میں نظر آئے گی

2131028
استنبول:بھارتی قونصل خانے کا استقبالیہ،بھارتی کھانوں سے تواضع

 استنبول کے بھارتی قونصل خانے نے سوئس ہوٹل دی باسفورس میں  ایک تعارفی تقربی کا اہتمام کیا ۔

 مختلف میڈیا اداروں کے نمائندوں نے اس استقبالیہ تقریب میں بھارتی کھانوں کا مزہ لیا ۔

 تقریب  سے خطاب میں بھارتی قونصل جنرل میجیتو وینیتو نے بتایا کہ ترکیہ اور ہندوستان کے درمیان  باہمی تجارت کا حجم بڑھ رہا ہے،باجاج اور ٹی وی ایس کے بعد اب رویال اینفیلڈ موٹر سائیکلیں بھی جلد ہی ترکیہ میں نظر آئے گی ۔

 وینیتو نے بتایا کہ ان کے ملک میں ترک قہوہ کافی مشہور ہے جو کہ  اسے درآمد بھی کرتا ہے۔

 وینیتو نے بتایا کہ بھارت میں اس وقت انتخابی مہم زوروں پر ہے  جس کے لیے اخباری نمائندوں کو قونصل خانہ ہر ممکنہ ویزہ سہولت فراہم کرے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ  قونصل خانہ بھارتی ثقافت کو روشناس کروانے کے لیے مزید تقریبات منعقد کروائے گا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں