افغانستان: مسجد پر مسلح حملہ،6 افراد ہلاک
صوبائی دفتر سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق، مسجد پر حملہ گزشتہ شب نو بجے کے قریب ہوا،جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔
2133994
افغانستان کے صوبے ہرات میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ی ہوگئے۔
صوبائی دفتر سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق، مسجد پر حملہ گزشتہ شب نو بجے کے قریب ہوا،جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔
اس حملے کی کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
واضح رہے کہ کابل میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
افغانستان میں ہسپانوی سیاحوں پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
17 مئی کو صوبہ بامیان میں سیاحوں پر مسلح حملہ تنظیم نے کیا تھا