بھارت 'بی ہو رقص' گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج

بھارتی صوبے  آسام کے شہعر گواہتی  میں 11 ہزار سے زائد رقاصوں  نے سارو سجائی اسٹیڈیم میں  روایتی 'بی ہو' رقص شو  پیش کیا

1974925
بھارت 'بی ہو رقص' گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں  درج

بھارت  میں 'بی ہو' رقص شو نےعالمی ریکارڈز کی بک گینز میں جگہ پانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

بھارتی صوبے  آسام کے شہعر گواہتی  میں 11 ہزار سے زائد رقاصوں  نے سارو سجائی اسٹیڈیم میں  روایتی 'بی ہو' رقص شو  پیش کیا ۔

اس بڑے رقص شو کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہونے کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں