تاجک-چین سرحد پر 7٫2 شدت کا زلزلہ

تاجکستان کی چین سے متصل مشرقی علاقوں میں 7 اعشاریہ 2 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

1950242
تاجک-چین سرحد پر 7٫2 شدت کا زلزلہ

تاجکستان کی چین سے متصل مشرقی علاقوں میں 7 اعشاریہ 2 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

چینی ارضیاتی مرکز کے مطابق، زلزلے کی گہرائی تقریباً 20 کلومیٹر تھی۔

امریکی  جیو جیکل تحقیقاتی مرکز نے اس زلزلے کی شدت 6٫8 بتائی ہے جس کا مرکز مرغوب شہر سے 67 کلومیٹر  مغرب میں واقع تھا۔

فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔



متعللقہ خبریں