بھارت میں اپارٹمنٹ زمین بوس ہونے سے 19 افراد لقمہ اجل

ملبے تلے مزید  افراد کے دبے ہونے کا خیال پایا جاتا ہے

1849712
بھارت میں اپارٹمنٹ زمین بوس ہونے سے 19 افراد لقمہ اجل

ہندوستان کے فنانس دارالحکومت ممبئی میں ایک 4 منزلہ اپارٹمنٹ  منہدم ہونےسے  کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے، ملبے تلے مزید  افراد کے دبے ہونے کا خیال پایا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں