پوتن کے فیصلے پر بین الاقوامی ردعمل جاری، چین کی طرف سے متانت کی اپیل

چین کی طرف سے اپیل: یوکرائن بحران کے معاملے میں فریقین سے تحمّل سے کام لیں اور مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے

1782881
پوتن کے فیصلے پر بین الاقوامی ردعمل جاری، چین کی طرف سے متانت کی اپیل

چین نے یوکرائن بحران کے معاملے میں فریقین سے تحمّل سے کام لینے اور مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔

یورپی سلامتی و تعاون کمیٹی OSCE کی طرف سے جاری کردہ بیان میں صدر پوتن کے فیصلے کی شدید مذمت کی گئی اور اس اقدام کو بین الاقوامی قانون اور OSCE کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی اور منسک سمجھوتوں کے منافی قرار دیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں