ممبئی: بھارتی بحریہ کے جہاز پر دھماکہ،3 افراد ہلاک

بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  ممبئی کی نیول ڈاک یارڈ پر بحریہ کے ڈسٹرائیر میں دھماکہ ہوا جبکہ بحری جہاز کے عملے نے صورتحال پر قابو پالیا ہے

1764933
ممبئی: بھارتی بحریہ کے جہاز پر دھماکہ،3 افراد ہلاک

ممبئی نیول ڈاک یارڈ پر بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ 

بھارتی وزارتِ دفاع کے مطابق، دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے  تفتیشی بورڈ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  ممبئی کی نیول ڈاک یارڈ پر بحریہ کے ڈسٹرائیر میں دھماکہ ہوا جبکہ بحری جہاز کے عملے نے صورتحال پر قابو پالیا ہے۔

بھارتی وزارت دفاع کا مزید کہنا ہے کہ شدید مالی نقصان نہیں ہوا مگرواقعےکی وجہ جاننے کیلئے تفتیشی بورڈ کے احکامات دے دیے گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں