افغانستان، ننگر ہار میں دعش کے 65 کارندوں نے گرفتاری پیش کر دی
داعش کے 65 ارکان نے کوٹ باٹکوٹ تحصیلوں میں قبائلی سرداروں کی ثالثی میں خفیہ سروس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
1727471
طالبان نے افغانستان کی پاکستان سے ملحقہ سرحدوں پر واقع ننگرہار صوبے میں ہتھیار ڈالنے والے دہشت گرد تنظیم داعش کے 65 کارندوں کو معافی دے دی۔
ننگر ہار صوبے کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ داعش کے 65 ارکان نے کوٹ باٹکوٹ تحصیلوں میں قبائلی سرداروں کی ثالثی میں خفیہ سروس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
حکام کا کہنا ہے کہ پیشمانگی کا اظہار کرنے والے تنظیم کے ارکان کو معاف کر دیا گیا ہے اوران کے دوبارہ سے ہتھیار پکڑنے پر انہیں سخت ترین سزا دی جائیگی۔
متعللقہ خبریں
افغانستان، سیلاب سے کم از کم افراد لقمہ اجل
ملک کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آیا