بھارت میں شدید بارشیں،8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

1720694
بھارت میں شدید بارشیں،8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، کیرالہ  شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے، ریاست کے کئی علاقے زیر آب آچکے ہیں، موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کیرالہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں مٹی کے تودے گرے جس سے مجموعی طور پر 8 افراد ہلاک  جبکہ بارہ لا پتہ ہوگئے۔

بتایا گیا ہے کہ  بیراجوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے بند کھولے جانے کا امکان ہے ۔
 



متعللقہ خبریں