امریکہ نے افغان عوام کی مسلسل امداد اور بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کی اجازت دے دی

غیر ملکی  اثاثو  ں  کےحفاظتی امور کے   دفتر  نے  دو عمومی  لائسنس   جاری  کر دیے

1710365
امریکہ نے افغان عوام کی  مسلسل امداد اور بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کی اجازت دے دی

امریکی وزارت خزانہ  نے افغان  عوام کی مسلسل امداد کی ترسیل اور ملک میں بنیادی انسانی ضروریات  کو پورا کرنے  کے لیے   دیگر  کاروائیوں  میں تعاون  کی اجازت دے دی ہے۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں  بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی  اثاثو  ں  کےحفاظتی امور کے   دفتر  نے  دو عمومی  لائسنس   جاری  کر دیے ہیں۔

اعلامیہ  میں واضح کیا گیا ہے کہ مذکورہ لائسنز   کے ساتھ  افغان عوام کو تواتر سے امداد کی ترسیل اور ملکی انسانی  ضروریات کو پورا کرنے  سے متعلق  دیگر کاروائیوں میں تعاون فراہم کرنے کا مقصد بنایا گیا ہے۔

امریکی پابندیوں سے متاثرہ علاقوں کو انسانی  خدمات و مال و اسباب  فراہم کرنے  کی اجازت دیے جانے  کی توضیح کرنے والے بیان  میں  کہا گیا ہے کہ ’’وزارت خزانہ  نے طالبان اور  پابندیوں کے ماتحت ہونے والی دیگر تنظیموں  سمیت  انفرادی   اثاثوں سے محروم رکھا ہے تو  اس نے انسانی امداد اور دیگر  حیاتی امور کی اجازت دینے پر اٹل ہونے   کے ارادے کا مظاہرہ کیا ہے۔ ‘‘افغان



متعللقہ خبریں