انخلاء سے قبل امریکی فوجیوں نے متروکہ اسلحے کو ناکارہ بنا دیا

امریکی فوجیوں نے افغانستان سے نکلتے ہوئے فوجی سازو سامان کو ناکارہ بنا دیا

1701987
انخلاء سے قبل امریکی فوجیوں نے متروکہ اسلحے کو ناکارہ بنا دیا

امریکی فوجیوں نے افغانستان سے نکلتے ہوئے فوجی سازو سامان کو ناکارہ بنا دیا۔

امریکی فوجیوں کے افغانستان سے انخلاء سے قبل فوجی سازو سامان کو ناکارہ بنانے کے مناظر پر مبنی ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے۔

امریکی فوجیوں نے ایسا اسلحے اور فوجی سامان کو، طالبان کے ہاتھ لگنے سے، بچانے کے لئے کیا ہے۔



متعللقہ خبریں