کابل ہوائی اڈے پر جھڑپ،4 افغان فوجی ہلاک

افغان دارالحکومت کابل  کے ہوائی اڈے کے داخلی دروازے پر ہونے والی بھگدڑ میں چار افغان فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے

1696589
کابل  ہوائی اڈے پر جھڑپ،4 افغان فوجی ہلاک

 افغان دارالحکومت کابل  کے ہوائی اڈے کے داخلی دروازے پر ہونے والی بھگدڑ میں چار افغان فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

کابل کے ہوائی اڈے  کے سامنے  گزشتہ شب بھی جھڑپوں کی اطلاعات ملی تھیں۔

دعوی کیا گیا ہے کہ  افغان خصوصی فورس کے اہلکار نے ہوائی اڈے کے سامنے کھڑی گاڑی سے اپنے ایک ساتھی کی لاش دیکھی جس پر اس نے شدت جذبات میں آکر ہوا میں گولیاں چلانا شروع کر دیں جس پر علاقے میں متعین عالمی قوتوں نے غلطی سے جوابی فائرنگ کر دی۔

اس جھڑپ میں چار افغان فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں