افغانستان: فائر بندی کی مدت پوری ہو گئی

افغانستان میں عید الفطر کی وجہ سے اعلان کی گئی فائر بندی کی مدت پوری ہو گئی

1640110
افغانستان: فائر بندی کی مدت پوری ہو گئی

افغانستان میں عید الفطر کی وجہ سے اعلان کی گئی فائر بندی کی مدت پوری ہو گئی ہے۔

طالبان نے گذشتہ ہفتے ملک بھر میں 3 روزہ فائر بندی کا اعلان کیا تھا جس کے جواب میں صدر اشرف غنی نے بھی سکیورٹی فورسز کو فائر بندی پر عمل درآمد کا حکم دیا تھا۔

تاہم  دارالحکومت کابل کے شمال میں ایک مسجد میں جمعہ کے دن کئے گئے بم حملے میں 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔

طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔ حکومت نے خفیہ ایجنسی کو قصور وار ٹھہرایا ہے۔



متعللقہ خبریں