بھارت، کسانوں نے دہلی کی موٹر وے بلاک کرتے ہوئے احتجاج کیا

بھارت نے ستمبر 2020 میں زرعی شعبے میں  تین نئے قوانین لاگو کیے تھے

1596329
بھارت، کسانوں نے دہلی کی موٹر وے بلاک کرتے ہوئے احتجاج کیا

ہندوستان میں کسانوں کے قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے والے  ہزاروں کسانوں  نے دارالحکومت نیو دہلی میں ایک موٹر وے کو بند  کردیا۔

کسانوں نے یہاں پر نعرے بازی کی اور قوانین  میں ترمیم کا مطالبہ کیا۔

یاد رہے کہ بھارت نے ستمبر 2020 میں زرعی شعبے میں  تین نئے قوانین لاگو کیے تھے ۔ کسانوں نے اس عمل درآمد سے ان کی آمدنی میں گراوٹ آنے اور اڑتی والوں کے زیادہ منافع کمانے کا دفاع کیا تھا۔

مظاہرین اور کسانوں کے درمیان گاہے بگاہے ہاتھا پائی بھی ہوتی رہتی  ہے۔

 



متعللقہ خبریں