ہمارے ماہرین جلد ہی چین جائیں گے:عالمی ادارہ صحت

بتایا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت  کے ماہرین رواں ہفتے چین پہنچ جائیں گے جن کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی تھی

1561126
ہمارے ماہرین جلد ہی چین جائیں گے:عالمی ادارہ صحت

بتایا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت  کے ماہرین رواں ہفتے چین پہنچ جائیں گے۔

بیجنگ حکومت کے مطابق ،ان ماہرین کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی تھی۔

قبل ازیں عالمی ادارے  نے الزام عائد کیا تھا کہ بیجنگ حکومت ماہرین کو ملک میں داخل ہونے اور تفتیش کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر رہی ہے تاہم،ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ ماہرین ووہان شہر کب جائیں گے جہاں 2019 میں سب سے پہلے یہ مہلک وائرس دریافت ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں