بھارت:ممبئی میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی

بتایا گیا ہے کہ  عمارت کے ملبے میں 90 افراد تاحال پھنسے ہوئے ہیں جن میں اکثریت بچوں کی ہے

1478630
بھارت:ممبئی میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی

بھارتی شہر ممبئی  میں ایک 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی۔

 بتایا گیا ہے کہ  عمارت کے ملبے میں 90 افراد تاحال پھنسے ہوئے ہیں جن میں اکثریت بچوں کی ہے۔

 امدادی عملے نے 15 افراد کو زخمی حالت میں باہر نکال لیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ اس عمارت کے گرنے کی وجہ مون سون بارشوں کا سلسلہ ہو سکتا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں