آسٹریلیا نے ہانک کانگ کے ساتھ حوالگی کا معاہدہ ختم کر دیا

بتایا گیا ہے کہ آسٹريليا نے ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی سے متعلق معاہدہ ختم کرتے ہوئے ہانگ کانگ کے رہائشيوں کے ويزوں کی مدت بڑھا دی ہے

1451907
آسٹریلیا نے ہانک کانگ کے ساتھ حوالگی کا معاہدہ ختم کر دیا

آسٹريليا نے ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی سے متعلق معاہدہ ختم کرتے ہوئے ہانگ کانگ کے رہائشيوں کے ويزوں کی مدت بڑھا دی ہے۔ 
چين کی جانب سے نئے متنازعہ سلامتی قانون کے اطلاق کے بعد يہ پيش رفت سامنے آئی ہے۔ 
وزير اعظم اسکاٹ موريسن نے ان اقدامات کا اعلان آج صبح کيا۔ 
ان کے مطابق آسٹريليا ميں رہائش پذير ہانک کانگ کے شہريوں کے ويزوں کی مدت دو سے پانچ سال تک بھڑھائی جا سکتی ہے۔
دوسری جانب برطانيہ بھی شرائط پر پورا اترنے والے تين ملين کے قريب ہانک کانگ کے شہريوں کے ليے مستقل رہائش پر غور کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں