ممبئی میں 4 منزلہ عمارت گر گئی،40 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے

بھارتی شہر ممبئی میں  زمین بوس ہونے والی ایک 4 منزلہ عمارت کے ملبے  تلے   40 سے زائد افراد  دب گئے جن میں سے 2 کی نعشیں بازیاب کر لی گئی ہیں

1236520
ممبئی میں  4 منزلہ عمارت گر گئی،40 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے

بھارتی شہر ممبئی میں  زمین بوس ہونے والی ایک 4 منزلہ عمارت کے ملبے  تلے   40 سے زائد افراد  دب گئے جن میں سے 2 کی نعشیں بازیاب کر لی گئی ہیں۔

 یہ عمارت ڈونگری نامی علاقے میں واقع تھی  جہاں اب امدادی کارکن  ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔

 حکام کا کہنا ہے کہ یہ عمارت 100سال پرانی تھی جس کے ملبے تلے دبے 40سے زائد  افراد   کو بچانےکی کوشش کی جا رہی ہے۔

 ممبئی  دنیا کے گنجان آباد شہروں میں شامل ہے  جہاں   بوسیدہ عمارتیں حکومت کےلیے مسئلہ بنی ہوئی ہیں۔



متعللقہ خبریں