انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی،15 افراد ہلاک

مقامی ذرائع ابلاغ کےمطابق ، گزشتہ روز صوبہ جاوا  کے  علاقے  سومیناپ کےکھلے سمندر  میں  یہ بد قسمت کشتی بے قابو لہروں کی وجہ سے ڈوبی  جس پر50 سے زائد   مسافر سوار تھے

1220353
انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی،15 افراد ہلاک

انڈونیشیا  میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی ذرائع ابلاغ کےمطابق ، گزشتہ روز صوبہ جاوا  کے  علاقے  سومیناپ کےکھلے سمندر  میں  یہ بد قسمت کشتی بے قابو لہروں کی وجہ سے ڈوبی  جس پر50 سے زائد   مسافر سوار تھے ۔

بتایا گیا ہے کہ امدادی کارکنوں نے  30 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 15 افراد کی نعشیں بھی بازیاب کرلی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں