بھارت: تیز رفتار ٹرین پٹری سے اترگئی،5 افراد ہلاک متعدد زخمی

بھارت میں تیز رفتار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں  5 افراد ہلاک  اور 35 زخمی ہو گئے

1065871
بھارت: تیز رفتار ٹرین پٹری سے اترگئی،5 افراد ہلاک متعدد زخمی

 بھارت میں تیز رفتار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں  5 افراد ہلاک  اور 35 زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ   یہ  حادثہ   لکھنو شہر      سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع  رائے بریلی     اسٹیشن پر پیش آیا  جہاں  اس ٹرین کا انجن اور چند بوگیاں  پٹری سے اتر گئیں ۔

اس حادثے  کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔



متعللقہ خبریں