بھارت: مون سون بارشوں کے باعث ممبئی شہر میں 66 ہلاکتیں،متعدد پروازیں منسوخ

بھارتی  شہر ممبئی میں جاری مون سون بارشوں  کے باعث 66 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد پروازیں منسوخ ہو گئیں

1009976
بھارت: مون سون بارشوں کے باعث ممبئی شہر میں 66 ہلاکتیں،متعدد پروازیں منسوخ

بھارتی  شہر ممبئی میں جاری مون سون بارشوں  کے باعث 66 افراد ہلاک ہو گئے۔

 خبر کے مطابق ، ممبئی اور اس کے مضافات میں  گزشتہ سال کے مقابلے میں   اس دفعہ بارشوں   میں شدت  پیدا ہو گئی ہے  جس کی وجہ سے گزشتہ 10 روز کے دوران 66 افراد ہلاک ہوئے۔

 ان بارشوں کی وجہ سے متعدد پروازیں  اور ٹرینوں کی آمدو رفت میں  بھی خلل پڑا۔

 واضح رہے کہ بھارت میں جون  اور جولائی کے درمیان مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔



متعللقہ خبریں