انڈونیشیا: شراب کی لت جان لے گئی

انڈونیشیا میں جعلی شراب پینے کے نتیجے میں 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

1001540
انڈونیشیا: شراب کی لت جان لے گئی

انڈونیشیا میں جعلی شراب پینے کے نتیجے میں 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

اطلاع کے مطابق دارالحکومت جکارتہ کے مغربی علاقے جنگ کارینگ  میں جعلی شراب پینے کی وجہ سے سانس میں دشواری ، متلی، بیہوشی اور بینائی میں کمزوری  کی علامات کے ساتھ ہسپتال میں داخل کروائے جانے والے   8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ماہِ اپریل میں بھی جعلی شراب پینے کی وجہ سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔



متعللقہ خبریں