بھارت: شدید بارشوں کا سلسلہ جاری،4 افراد ہلاک

بھارتی شہر ممبئی  اور تھانہ نامی علاقے میں شدید بارشوں کے باعث  4 افراد ہلاک ہو گئے

999341
بھارت: شدید بارشوں کا سلسلہ جاری،4 افراد ہلاک

بھارتی شہر ممبئی  اور تھانہ نامی علاقے میں شدید بارشوں کے باعث  4 افراد ہلاک ہو گئے۔

 ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق ، گزشتہ روز  سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارشوں  کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدو رفت میں بھی خلل پڑا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ، بارشوں کا یہ سلسلہ مزید چند روز تک جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں