چلی کے صدارتی انتخابات:انتونیو کاسٹ کو برتری حاصل

چلی کے صدارتی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند امیدوار خوزے انٹونیو کاسٹ کو دیگر تمام امیدواروں کے مقابلے میں واضح برتری حاصل ہے جنہیں اب تک اٹھائیس فیصد ووٹ ملے ہیں

1736866
چلی کے صدارتی انتخابات:انتونیو کاسٹ کو برتری حاصل

چلی کے صدارتی انتخابات میں انتہائی قدامت پسند امیدوار خوزے انٹونیو کاسٹ کو دیگر تمام امیدواروں کے مقابلے میں واضح برتری حاصل ہے۔

ان انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی تقریباﹰ مکمل ہو گئی ہے۔

ملکی انتخابی کمیشن نے بتایا کہ انتونیو کاسٹ اب تک اٹھائیس فیصد ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔

خوزے انٹونیو کاسٹ جرمن نسل کے شہری ہیں اور پیشے کے لحاظ سے وہ ایک وکیل ہیں۔

ان کے بعد دوسرے نمبر پر بائیں بازو کی طرف جھکاؤ رکھنے والے سابق طالب علم رہنما گابریئل بورچ ہیں جنہیں تقریباﹰ چھبیس فیصد ووٹ ملے ہیں۔



متعللقہ خبریں