نائیجیریا: جیل ٹوٹ گئی قیدی فرار ہو گئے

نائیجیریا میں شدید بارشوں اور طوفان کی وجہ سے جیل کا ایک حصّہ منہدم ہونے کے بعد 119 قیدی فرار ہو گئے

2132074
نائیجیریا: جیل ٹوٹ گئی قیدی فرار ہو گئے

نائیجیریا میں شدید بارشوں اور طوفان کی وجہ سے جیل کا ایک حصّہ منہدم ہونے کے بعد 119 قیدی فرار ہو گئے ہیں۔

وفاقی علاقے میں واقع جیل FCT کے ترجمان آدامو دوزا نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ کل شدید بارشوں اور طوفان کی وجہ سے صوبہ نیگر کے علاقے سولیژا میں واقع جیل کا کچھ حصّہ منہدم ہو گیا تھا۔

دوزا کے مطابق جیل ٹوٹنے کے بعد 119 قیدی جیل سے فرار ہو گئے تھے۔ سکیورٹی فورسز  نے 10 مفروروں کو  گرفتار کر لیا ہے۔



متعللقہ خبریں