مرکیل اور دیرلین کی جانب سے ترکی کی تعریف

انگیلا مرکل نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں وان دیر لیین کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس خطاب کیا

1662795
مرکیل اور دیرلین کی جانب   سے ترکی کی تعریف

جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور یورپی یونین (ای یو) کمیشن کے صدر اروسولا وان دیر لین نے کہا کہ یورپی یونین اور ترکی کے مابین ہجرت کا معاہدہ اہم ہے اور اسے مزیدفروغ   دینے کی ضرورت ہے۔

انگیلا مرکل نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں وان دیر لیین کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس خطاب کیا۔

میرکل نے کہا کہ ترکی مہاجرین کی ایک بڑی تعداد کی میزبانی کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  یہ معاہدہ اہم ہے اور اس کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ ترکی 3.. 3. ملین شامی مہاجرین کی میزبانی کے نہایر ہی خوشاسلوبی سے فرائض ادا کررہا ہے۔ ۔ ترکی ہماری مدد کا مستحق ہے۔

جرمن چانسلر نے یہ بھی بتایا کہ 24-25 جون کو ہونے والے یورپی یونین کے اجلاس میں کسٹم یونین کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یورپی یونین کمیشن کے صدر وان دیر لیین نے بھی نشاندہی کی کہ حالیہ دنوں میں انھوں نے ترکی کے ساتھ بہت سی ملاقاتیں کیں ،

"میں نے کل گذشتہ روز صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی تھی۔ یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں آب و ہوا ، کسٹم یونین اور نقل مکانی کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وان ڈیر لیین نے کہا کہ تقریبا 10 دس سال سے ترکی میں مقیم شامی مہاجرین کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا ، "یہاں اہم بات یہ ہے کہ ہم ترکی کی حمایت کرتے ہیں۔ ترکی میں ساڑھے تین لاکھ شامی مہاجرین موجود ہیں۔ یہ ہمارے لئے اہم ہے۔ میں اس مسئلے کو کونسل میں اٹھاؤں گی۔"

 

 

 

 



متعللقہ خبریں