مشرقی بحیرہ روم تنازعے میں ترکی سے معاہدہ قائم کیا جائے، اطالوی سفارتکار

خارجہ امور کے سیکرٹری برائے خارجہ اٹلی بینیڈٹو ڈیلا ویدووا نے  پریس سے بات کرتے ہوئے ترکی ۔ یورپی تعلقات پر اپنے جائزے پیش کیے

1609593
مشرقی بحیرہ روم تنازعے میں ترکی سے معاہدہ قائم کیا جائے، اطالوی سفارتکار

اطالوی سفارت کار بینیڈٹو ڈیلا ویدوفا  کا کہنا ہے کہ ، مشرقی بحیرہ روم میں کشیدگی سے متعلق " ہمیں ترکی کے ساتھ معاہدہ طے کرنا چاہئے۔ "

خارجہ امور کے سیکرٹری برائے خارجہ اٹلی بینیڈٹو ڈیلا ویدووا نے  پریس سے بات کرتے ہوئے ترکی ۔ یورپی تعلقات پر اپنے جائزے پیش کیے ۔

انہوں نے ترکی اور اٹلی کے مابین تعلقات کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، " یورپ کی کی جانب سے جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے معاملے میں   ایک اتحادی کی حیثیت سے دیکھے جانے والے ترک شہریوں کو تنہا چھوڑنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔"

 



متعللقہ خبریں