دنیا کا طویل ترین معلق پُل

سویٹزرلینڈ میں بنایا گیا یہ پُل محض پیدل چلنے والوں کے لیے ہے۔ اس پل کی اونچائی 85 میٹر جبکہ لمبائی 494 میٹر ہے۔  اس کو پار کرنا جسارت طلب کام ہے۔