ترکی کی مسئلہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کے موقف کی حمایت کو ہم کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتے: محسن رانجھا

ترکی نے مسئلہ کشمیر  کے بارے میں جس طریقے سے  پاکستان  کی کھل کر حمایت کی ہے  ہم    کبھی  بھی اس کو فراموش نہیں کرسکتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار      پاکستان  کے وزیر اعظم کے  کشمیر  سے متعلق خصوصی  نمائندئےمحسن  شاہ نواز  رانجھا   نے  ٹرکش ریڈیو  اینڈ ٹیلی ویژن  ٹی آر ٹی  کی اردو سروس کو  انٹرویو   دیتے ہوئے  کہی


ٹیگز: کشمیر