طوطا بھی سیلفی کا دیوانہ نکلا

برازیل میں ایک طوطا سی سی ٹی وی کیمرے کے آڑے آ گیا ۔

برازیل میں ٹریفک کیمرے کو پوز دیتے ہوئے ایک طوطا دیکھا گیا ۔