اسرائیلی فوج،، رفح کے شہری تعین کردہ محفوظ علاقوں کو چلے جائیں

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ اسرائیلی فوج مذکورہ علاقوں میں حماس کے خلاف حملہ کرے گی

2138349
اسرائیلی فوج،، رفح کے شہری تعین کردہ محفوظ علاقوں کو چلے جائیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں سے کہا کہ وہ رفح شہر اور غزہ کی پٹی کے شمال میں  تعین کردہ  "محفوظ علاقوں" میں  چلےجائیں۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ اسرائیلی فوج مذکورہ علاقوں میں حماس کے خلاف حملہ کرے گی۔

  انہوں نے رہائشیوں کو معینہ"محفوظ علاقوں" کی طرف جانے کی اپیل کی۔

ترجمان نے رفح شہر کے مشرق میں شبورا اور رفح کیمپوں، انتظامی، الجنینہ اور خربت جیسے محلوں کے بے گھر فلسطینیوں سے کہا کہ وہ فوری طور پر المواسی کے علاقے میں چلے جائیں۔

یہ بتاتے ہوئے کہ شمال میں فلسطینیوں کو باڑ کے قریب جانے سے منع کیا گیا ہے، ترجمان نے اپنی پوسٹ میں خالی کیے جانے والے علاقوں کے نقشے بھی شامل کیے ہیں۔



متعللقہ خبریں