فتح استنبول کی 569 ویں سالگرہ کا جشن

فتح استنبول کی 569 ویں سالگرہ کا جشن  انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا  گیا ۔

استنبول شہر کو تین عظیم سلطنتوں کے صدر مقام کا درجہ بھی حاصل رہا ہے۔

 ترک  وزارت سیاحت و ثقافت اور صدارتی شعبہ اطلاعات کے اشتراک سے ایک رنگا رنگ تقریبا کا انعقاد کیا گیا ۔

ان تقریبات کے سلسلے میں گلاتا ٹاور  اور فتح استنبول کی علامت آیا صوفیہ جامع مسجد کو برقی قمقموں  سے منور کیا گیا ۔