ازبکستان کے صدر اسلام کریم اوف کو ان کے آبائی قبرستان میں دفن کر دیا گیا

ازبکستان کے صدر اسلام کریم اوف کی میّت کو دارالحکومت تاشقند سے ان کی جائے پیدائش کے شہر سمرقند میں لے جایا گیا ۔

جب میّت سمرقند  پہنچی تو  ہزاروں شہری وہاں موجود تھے۔

ازبکستان کے صدر اسلام کریم اوف کو ان کے آبائی قبرستان میں دفن کر دیا گیا ہے۔