معذرت خواہ ہوں کاش کے پہلے ترکی آ گیا ہوتا: ںائب صدر بائیڈن

معذرت خواہ ہوں کاش کے پہلے ترکی آ گیا ہوتا: ںائب صدر بائیڈن 

متحدہ امریکہ  کے نائب صدر  جو بائیڈن  کے ترکی میں ناکام بغاوت کے فوراً  بعد  نہ انے کے بارے میں کہا ہے کہ امریکی عوام اپ کے ساتھ ہیں  اور صرر باراک اوباما  اپ کو سب سے پہلے  ٹیلی فون کرنے والے رہنماوں  میں سے ایک ہیں۔ ترکی کے خلاف ہونے والی ناکام بغاوت  میں  متحدہ امریکہ کے ردِ  عمل کو بیان کرنے کی غرض سے خود ترکی آیا ہوں۔

معذرت خواہ ہوں کاش کے پہلے آ گیا ہوتا۔