شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 7 دہشت گرد غیر فعال

ترک مسلح افواج دہشت گردی کو اپنے منبع پر تباہ کرنے کے لیے بلا تعطل آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے

2135408
شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 7 دہشت گرد غیر فعال

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 7 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشت گردی کو اپنے منبع پر تباہ کرنے کے لیے بلا تعطل آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شمالی شام میں فرات ڈھال اورچشمہ امن آپریشن  علاقوں میں حملہ کرنے کی تیاری  میں ہونے والے PKK/YPG  7دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ہم پورے  عزم کے ساتھ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرتے رہیں گے۔"



متعللقہ خبریں