ترک وزیر خارجہ 19 تا 20 مئی پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
ذاکرات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی و عالمی پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائیگا
2141050
وزیر خارجہ حاقان فیدان عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے۔
دفترِ خارجہ نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ "وزیر خارجہ 19 تا 20 مئی اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سرکاری دورہ سر انجام دیں گے۔ آپ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی و عالمی پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔"
متعللقہ خبریں
ڈی۔8 ممالک کے وزرا خارجہ کے اجلاس میں غزہ کے حوالے سے اہم پیغامات
جو لوگ یوکرین میں قبضے کی مخالفت کرتے ہیں، وہ فلسطین میں قبضے کی مزاحمت کو جرم سمجھتے ہیں
غزہ کے مکینوں کو امید کی کرن کی اشد ضرورت ہے، ترک وزیر خارجہ
یہ محض فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ نہیں بلکہ یہ عالمی جمہوریت کے لیے ایک چیلنج ہے