انطلیہ میں 2024 میں سیاحوں کی آمد کا نیا ریکارڈ

صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم  انطالیہ  کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ فضائی راستے سے ماہ جنوری 2023 کے مقابلے میں ماہ جنوری  2024 میں  آنے والے سیاحوں  کی تعداد میں  4.1 فیصد اضافہ ہوا اور یہ تعداد  دو لاکھ 29 ہزار 97 تک پہنچ گئی ہے

2096710
انطلیہ  میں 2024 میں سیاحوں کی آمد کا نیا ریکارڈ

دنیا کے اہم ترین سیاحتی شہروں میں سے انطالیہ میں جنوری 2024 میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم  انطالیہ  کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ فضائی راستے سے ماہ جنوری 2023 کے مقابلے میں ماہ جنوری  2024 میں  آنے والے سیاحوں  کی تعداد میں  4.1 فیصد اضافہ ہوا اور یہ تعداد  دو لاکھ 29 ہزار 97 تک پہنچ گئی ہے۔

اس عرصے میں سب سے زیادہ روسی سیاح انطالیہ آئے جبکہ جرمنی، انگلینڈ، پولینڈ، یوکرین، قازقستان، ہالینڈ، ایران، بیلجیم، کرغزستان، فرانس، آسٹریا اور سویڈن  سے بھی بڑی تعداد میں سیاحوں نے انطالیہ کا رخ اختیار کیا۔



متعللقہ خبریں