صدر رجب طیب ایردوان آج ازبکستان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

صدر کےاطلاعاتی  امور کے  ڈائریکٹوریٹ کے بیان کے مطابق، دورے کے دائرہ کار میں، صدر ایردوان جمعرات کو سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور شریک رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے

2061832
صدر رجب طیب ایردوان  آج ازبکستان  کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان آج تاشقند میں منعقد ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم کے 16ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان جا رہے ہیں۔

صدر کےاطلاعاتی  امور کے  ڈائریکٹوریٹ کے بیان کے مطابق، دورے کے دائرہ کار میں، صدر ایردوان جمعرات کو سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور شریک رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں تنظیم کی تاثیر میں اضافہ، جس میں ترکیہ ایک بانی رکن ہے، اور رکن ممالک کے درمیان تجارت، نقل و حمل کے نیٹ ورکس اور روابط کو بہتر بناناجیسے امور پر خیالات کا تبادلہ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں