سرحدی چوکیوں پر ووٹنگ کا آغاز

غیر ممالک میں آباد  ترک ووٹرز   سرحدی چوکیوں اسپالہ، پازار کُلے، حمزہ بے لی اور درے قوئے  میں اپنا اپنا  ووٹ ڈال سکیں گے

1979987
سرحدی چوکیوں پر ووٹنگ کا آغاز

صدارتی اور پارلیمانی  انتخابات کے دائرہ کار میں، غیر ممالک میں آباد ترکوں کے لیے سرحدی چوکیوں پر ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

غیر ممالک میں آباد  ترک ووٹرز   سرحدی چوکیوں اسپالہ، پازار کُلے، حمزہ بے لی اور درے قوئے  میں اپنا اپنا  ووٹ ڈال سکیں گے۔

کاپی کُلے  کے داخلی راستے میں تین   جبکہ  اسپالہ، پازار کُلے، حمزہ بے لی اور درے قوئے   میں ایک ایک   پولنگ اسٹیشن قائم ہے۔

سرحدی چوکیوں  پر ووٹنگ 24 گھنٹے  جاری رہے گی اور اتوار 14 مئی کو ترک وقت کے مطابق شام  پانچ  بجے ختم  ہو جائے گی۔



متعللقہ خبریں