اقوام متحدہ کے اداروں کی ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی مدد کی اپیل

یومیہ پریس بریفنگ میں اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے گزشتہ روز حطائے کے علاقے دفنے  میں آنے والے 6.4 شدت کے زلزلے کا بھی حوالہ  دیتے  ہوئے کہا کہ  اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خطے میں خطرات بہت زیادہ ہی

1949443
اقوام متحدہ کے اداروں کی ترکیہ اور شام  میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی مدد کی اپیل

اقوام متحدہ نے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ 6 فروری کوقہرامان ماراش کے مرکز میں آنے والے زلزلوں کے بعد ترکیہ اور شام کے لیے شروع کی گئی امدادی مہم میں تیزی سے حصہ ڈالیں۔

یومیہ پریس بریفنگ میں اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے گزشتہ روز حطائے کے علاقے دفنے  میں آنے والے 6.4 شدت کے زلزلے کا بھی حوالہ  دیتے  ہوئے کہا کہ  اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خطے میں خطرات بہت زیادہ ہیں۔

انہوں نے  کہاکہ شام اور ترکیہ کی امداد سے بہت خوش  ہونے سے متعلق کچھ کہنا مشکل ہے کیونکہ ہمیں بڑی تیزی سے  بہت زیادہ رقم کی ضرورت ہے۔

ڈوجارک نے تعاون کرنے والے ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جان کو خطرہ ہے اس لیے امداد میں تیزی لائی جانی چاہیے۔

دوجارک نے یہ بھی کہا کہ زمین پر اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے، اور اہلکار زیادہ مربوط کردار ادا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 14 فروری کو، اقوام متحدہ نے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے 397.6 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا مطالبہ کیا۔ اسی وقت، اقوام متحدہ نے یہ معلومات شیئر کیں کہ 143 انسانی امداد کے ٹرک 9 سے 16 فروری کو باب الھاوا اور بابوسلامی سرحدی دروازوں سے شام میں داخل ہوئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے 16 فروری کو بیان دیتے ہوءے کہا کہ آج، اقوام متحدہ صدی کے سب سے بڑے زلزلے سے متاثرہ ترک عوام کے لیے 1 بلین ڈالر کی انسانی امداد کی  اپیل کررہی ہے۔

اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل اسمبلی کے صدر کاسابا کروسی نے کہا کہ قہرامان ماراش  میں زلزلے سے تقریباً 9 ملین افراد متاثر ہوئے ہیں ، انہوں نے  تمام رکن ممالک سے ترکیہ اور شام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کی اپیل کی۔

متعللقہ خبریں