ترکیہ:زلزلے کی شدت سے ادیامان میں سطح زمین تین میٹر بلند ہو گئی

بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی شدت،برف باری اور پہاڑوں سے گرنے والے پتھروں کی وجہ سے  دیہاتوں کے درمیان راستے بھی بند ہو گئے تھے

1947919
ترکیہ:زلزلے کی شدت سے ادیامان میں سطح زمین تین میٹر بلند ہو گئی
adiyaman tarla deprem.jpg
adiyaman tarla deprem.jpg

 ترک ضلع ادیامان کے دیہات بالک بورنو میں  زلزلے کی شدت کے باعث زرعی اراضی کی سطح تین میٹر مزید بلند ہو گئی۔

 بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی شدت،برف باری اور پہاڑوں سے گرنے والے پتھروں کی وجہ سے  دیہاتوں کے درمیان راستے بھی بند ہو گئے تھے ۔

 زلزلے کے بعد کٹی ہوئی سڑکوں اور تباہ حال پلوں کی  مرمت کر دی گئی ہے جس کے بعد اب باری ان شاہراہوں کی ہے ۔

 کھیتوں کے علاوہ بعض سڑکوں پر بھی تین میٹر اونچائی دیکھی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں