ازبکستان کے صدر  شوکت مرزائیف کی ترک وفد سے ملاقات

ازبکستان کے ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ترک وفد ترکی-ازبکستان-آذربائیجان وزراء کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے دارالحکومت تاشقند میں ملاقات کی ہے

1862797
ازبکستان کے صدر  شوکت مرزائیف کی ترک وفد سے ملاقات

ازبکستان کے صدر  شوکت مرزائیف  نے وزیر خارجہ  میولد چاوش اولو ، وزیر تجارت مہمت  مُش   اور وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل  قارا اسماعیل اولو کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

ازبکستان کے ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ترک وفد ترکی-ازبکستان-آذربائیجان وزراء کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے دارالحکومت تاشقند میں موجود  ہیں وفد کے اراکین  وزیر خارجہ چاوش اولو، وزیر تجارت  مُش  اور وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل  قارا اسماعیل اولو شامل ہیں کو  ازبکستان کے صدر شوکر مرزائیف  سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعاون کو مزید وسعت دینے اور اعلیٰ سطح پر طے پانے والے معاہدوں پر عمل درآمد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں