ترکی: 15 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

ترک ساحلی سکیورٹی عملے نے، یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کی بحری حدود کی طرف دھکیلے گئے، 15 نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے: ترکی کوسٹل سکیورٹی کمانڈ آفس

1792527
ترکی: 15 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

ترکی کے ضلع ازمیر میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے کھُلے سمندر میں دھکیلے گئے 15 غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔

ترکی کوسٹل سکیورٹی کمانڈ آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق تحصیل چشمے کے کھُلے سمندر میں غیر قانونی نقل مکانوں کے گروپ پر مشتمل لائف بوٹ کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی بوٹ کو علاقے کی طرف روانہ کیا گیا۔

ترک ساحلی سکیورٹی عملے نے، یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کی بحری حدود کی طرف دھکیلے گئے، 15 نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔

نقل مکانوں کو ضروری کاروائی کے بعد ضلعی شعبہ مہاجرین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں