ترکی: آقار۔ ریزنیکوف ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار کی یوکرائن کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات

1786809
ترکی: آقار۔ ریزنیکوف ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے یوکرائن کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں یوکرائن کی حالیہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

مذاکرات میں حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ترکی یوکرائن کے لئے انسانی امداد اور علاقے میں امن کے لئے کوششیں جاری رکھے گا۔

یوکرائن کے وزیر دفاع ریزنیکوف نے بھی انسانی امداد پر بھی اور علاقے میں امن کے لئے کوششوں پر بھی ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔



متعللقہ خبریں