ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے ترک کھلاڑیوں کو صدر کی دلی مبارکباد

چاہے ان میں سے کسی نے میڈل جیتا  ہے یا نہیں ہمارے تمام تر کھلاڑیو ں نے   وہاں پر بھر پور طریقے سے ترکی کی نمائندگی کی ہے

1687978
ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے ترک کھلاڑیوں کو صدر کی دلی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے 2020 ٹوکیو اولمپکس  میں 13 میڈلز کے ساتھ وطن لوٹنے والے ترک  ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

جناب ایردوان نے  اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ٹوکیو  سے  ریکارڈ تعداد میں میڈلز ل کے ساتھ واپس آنے والے  تمام تر قومی کھلاڑیوں کو میں دل  و جان  سے مبارکباد پیش کرتاہوں ،  چاہے ان میں سے کسی نے میڈل جیتا  ہے یا نہیں ہمارے تمام تر کھلاڑیو ں نے   وہاں پر بھر پور طریقے سے ترکی کی نمائندگی کی ہے، جو کہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔

 



متعللقہ خبریں