شمالی عراق میں تپنجہ۔3 آپریشن: بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔3  ترک آپریشن کے نتیجے میں  چھاپہ مار کاروائی کے تحت پی کے کے زیر استعمال بھاری مقدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا

1394787
شمالی عراق میں تپنجہ۔3 آپریشن: بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے زیر استعمال ریموٹ کنٹرول دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔3  ترک آپریشن کے نتیجے میں  چھاپہ مار کاروائی جاری رہی جس کے تحت  پی کے کے دہشت گرد تنظیم کے زیر استعمال بھاری مقدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا

 



متعللقہ خبریں