ترک مسلح ڈراون ٹی بی تھری کی آزمائشی پروازوں کا سلسلہ تواتر سے جاری

آزمائشی پروازوں  میں دو دو پروٹو ٹائپ  ڈراونز نے  مجموعی طور پر 272 گھنٹے 47 منٹ تک پرواز کی

2130169
ترک مسلح ڈراون ٹی بی تھری کی آزمائشی پروازوں کا سلسلہ تواتر سے جاری

بائکار کی طرف سے قومی اور مقامی طور پر فروغ دیے  گئے بائراکتار ٹی بی  تھری  مسلح  ڈراونز کی آزمائشی پروازیں تواتر سے  جاری  ہیں۔

بائکار فرم کے بیان کے مطابق ہفتے بھر کے دوران  سر انجام دی گئی آزمائشی پروازوں  میں دو دو پروٹو ٹائپ  ڈراونز نے  مجموعی طور پر 272 گھنٹے 47 منٹ تک پرواز کی  ہے۔

27 اکتوبر 2023 کو جمہوریہ کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر آسمانوں سے ہمکنار ہونے والے بائراکتار ٹی بی تھری مسلح ڈراونز  کے پروٹو ٹائپس کی   چورلو میں  تجرباتی پروازوں کا عمل جاری ہے۔



متعللقہ خبریں