ترکی میں مونکی پاکس کا کوئی کیس نہیں : وزیر صحت فخر الدین قوجہ

وزیرصحت قوجہ   نے دارالحکومت انقرہ میں ترکی کی قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں  مونکی پاکس کی بیماری کے بارے میں معلومات دیں جو حال ہی میں دنیا میں دیکھی گئی ہے

1832489
ترکی میں مونکی پاکس کا کوئی کیس نہیں : وزیر صحت فخر الدین قوجہ

وزیر صحت فخر الدین قوجہ  نے اعلان کیا کہ ترکی میں مونکی پاکس کا کوئی کیس نہیں ہے۔

وزیرصحت قوجہ   نے دارالحکومت انقرہ میں ترکی کی قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں  مونکی پاکس کی بیماری کے بارے میں معلومات دیں جو حال ہی میں دنیا میں دیکھی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ "کوئی غیر ضروری پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ مجھے یقین نہیں ہے کہ یہ بیماری وبائی بیماری کی وجہ ہو گی۔ ہم نے مونکی  پاکس کا کوئی کیس نہیں دیکھا۔ اگر اس قسم کا کوئی کوئی کیس ہوا تو اس کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے گیانہوں نے اس سلسلے میں کہا کہ  شہریوں کو گھبرانا نہیں چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ "ہم جانتے ہیں کہ چیچک کی ویکسین کی افادیت 80-85 فیصد ہے۔ یہ ویکسین 1970 کی دہائی کے بعد سے تیار نہیں کی گئی تھی، جب وبا کا خطرہ ختم ہو گیا تھا، لیکن  امریکہ نے زندہ وائرس کو طبی طریقہ  کار کے مطابق   اسے مجنممد کرنے کی ضرورت تھی لیکن امریکہ نے ایسے نہیں کیا بلکہ اسے زندہ  اور خفیہ رکھا گیا۔



متعللقہ خبریں